پیرٹ فرنیس
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک خاص وضع کی بھٹی جو اس کے موجد پیرٹ کے نام سے منسوب ہے کول ڈسٹ کے لیے فولادی کارخانوں میں مستعمل ہے۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک خاص وضع کی بھٹی جو اس کے موجد پیرٹ کے نام سے منسوب ہے کول ڈسٹ کے لیے فولادی کارخانوں میں مستعمل ہے۔